عمران خان سے آج ملاقات کرنیوالوں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی گئی

May 20, 2025 | 11:39:AM
عمران خان سے آج ملاقات کرنیوالوں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز )راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج بھی بانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقات کا دن ہے۔

اس حوالے سے پی ٹی آئی نے 6 وکلاء رہنماؤں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:پی ڈی ایم اے کا  الرٹ جاری ۔۔۔ 

اس فہرست میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، سینیٹر علی ظفر، بیرسٹر سلمان صفدر، انتظار پنجوتھہ اور نیاز اللّٰہ نیازی کے نام شامل ہیں۔

علاوہ ازیں بانی پی ٹی آئی کی بہنیں بھی آج ملاقات کےلیے اڈیالہ جیل پہنچیں گی۔