پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی اختتام ، ڈالر مہنگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی اختتام 100 انڈیکس 718 پوائنٹس کے کمی سے 118971 کی سطح پر بند ہوا.
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی اختتام 100 انڈیکس 718 پوائنٹس کے کمی سے 118971 کی سطح پر بند ہوا.
100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 119900 پوائنٹس ریکارڈ ہوئی، 100 انڈیکس کی کم ترین سطح 118527 پوائنٹس رہی،گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 119689 کی سطح پر بندا ہوا تھا
یہ بھی پڑھیں:گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئےاہم خبر ۔۔۔۔
دوسری جانب انٹربینک میں امریکی ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوگیا ،انٹربینک میں ڈالر 281.77 روپے سے بڑھ کر 281.90 روپے پر پہنچ گیا ،اپریل 2025 میں درآمدی بل 5 اب 60 کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا ہے