چاند رات پر اسلام آباد میں سہانا موسم، ہلکی بارش، خنک ہوائیں

Mar 20, 2026 | 19:29:PM
 چاند رات پر اسلام آباد میں سہانا موسم، ہلکی بارش، خنک ہوائیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) چاند رات پر اسلام آباد میں سہانا موسم ہے اور بارش ہو رہی ہے۔

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش برس رہی ہے۔

بارش سے اسلام آباد کی سڑکیں، گلیاں، درخت سب دھل کر نئے ہو گئے ہیں۔

شہر میں ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں۔ آج شام آخری روزے کے دوران شہریوں کی طبیعتوں پر فرحت کا احساس غالب رہا۔

یہ بھی پڑھیئے: سرگودھا میں بارش  ہو گئی