وزیراعلیٰ سندھ کی سیہون شریف پر حاضری، عیدالفطر آبائی گائوں میں منائیں گے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاھ سیہون شریف پر حاضری، واہڑ گائوں آمد کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنے والدین کی قبروں پر بھی حاضری دی۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ رات اپنی رہائشگاہ واہڑ میں قیام کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کل اپنے حلقے کے لوگوں سے عید ملیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:امریکی صدر نے ایران سے جنگ کو شطرنج سے تشبیہ دیدی