عید الفطر پر پاکستانی فلموں کیساتھ ہالی ووڈ فلمیں بھی ریلیز ہوں گی

Mar 20, 2024 | 00:23:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) عید الفطر پر پاکستانی فلموں کے ساتھ ہالی ووڈ فلمیں بھی سینماؤں میں ریلیز کی جائیں گی۔

عید الفطر پر پاکستانی فلموں کے ساتھ ساتھ ہالی ووڈ کی بھی 3 فلمیں ریلیز ہوں گی، ان فلموں میں سول وار، منکی مین اور گوڈزیلا ایکس کانگ ریلیز کی جائیں گی، تینوں فلمیں ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہیں اور تینوں فلموں کے حقوق پاکستانی فلم ڈسٹری بیوٹرز نے حاصل کر لئے ہیں۔