وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک بار پھر ایران کے دورے پر روانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ایک بار پھر ایران کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی قیادت سےاہم ملاقات کریں گے،وہ اسلام آباد ایم او یو پر ایرانی قیادت کو مبارکباد دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:صدر مملکت ، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی بنوں دھماکے کی شدید مذمت
ذرائع کے مطابق سیدمحسن رضانقوی ایرانی قیادت سے مذاکرات کے اگلے مرحلے کے حوالے سے بھی بات کریں گے ۔