آزاد کشمیر: پولنگ کے دوران بیلٹ پیپر کی تصویر لینے پر تحصیلدار شاردہ گرفتار

Jul 20, 2026 | 20:35:PM
آزاد کشمیر: پولنگ کے دوران بیلٹ پیپر کی تصویر لینے پر تحصیلدار شاردہ گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)آزاد کشمیر میں پولنگ کے دوران بیلٹ پیپر کی تصویر لینے پر تحصیلدار شاردہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

وادی نیلم سے پولیس کے مطابق ملزم نے سرکاری ملازمین کی پولنگ کے دوران بیلٹ پیپر کی تصویر لی۔ 

پی ڈی ایس پی کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی ہدایت پر گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ 

یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نئی پالیسی، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ردعمل بھی آ گیا