گاڑی خراب ہونے پر مدا حوں نے ایسا کام کردیا کہ گلوکار میکا سنگھ خو د بھی حیرا ن۔۔ویڈیو وا ئرل

Jul 20, 2021 | 00:51:AM
 گاڑی خراب ہونے پر مدا حوں نے ایسا کام کردیا کہ گلوکار میکا سنگھ خو د بھی حیرا ن۔۔ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ما نیٹرنگ ڈیسک)بھارتی شہر ممبئی میں ان دنوں مون سو ن بارشوں کازور ہے ۔شدید بارشوں کے دوران گلوکار میکا سنگھ کی گاڑی خراب ہوگئی اور ان کی مدد کے لیے سینکڑوں مداح پہنچ گئے۔ 

یہ بھی پڑھیں:پاوری ہورہی ہے ۔۔سے دھو م مچا نے والی دنا نیر نے پھر تہلکہ مچا دیا۔۔ویڈیو وا ئرل

تفصیلات کے مطا بق انسٹاگرام پر پاپارازی کے اکاؤنٹ سے میکا سنگھ کی ایک  ویڈیو شیئر کی گئی ہے ۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میکا سنگھ اپنی گاڑی میں بیٹھے ہیں جبکہ ان کی گاڑی خراب ہے۔ اسی دورا ن ان کی گاڑی کو پانی سے نکالنے کے سینکڑو ں کی تعداد میں مداح پہنچ گئے۔ 

اس شیئر کردہ ویڈیو کے اختتام میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میکا سنگھ نے مدد کرنے پر لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں:ننھا مہما ن گھر آنے والا ہے۔۔ اداکا رہ نیہا دھو پیا کی نئی تصویر وا ئرل