اداکارہ یمنیٰ زیدی کی نئی ویڈیو وائرل۔۔مدا حو ں پر سحر طاری کر دیا

Jul 20, 2021 | 00:15:AM
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی نئی ویڈیو وائرل۔۔مدا حو ں پر سحر طاری کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)اد ا کا رہ یمنیٰ زیدی کی شاعری نے مداحوں کو سحر میں جکڑ لیا، اپنی نئی ویڈیو میں شاعرانہ انداز اپناتے ہوئے کچھ جملے کہے جو ان کے مداح بے حد پسند کررہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ اپنے خیالات کی عکاسی لفظوں کے ذریعے کرتی دِکھائی دے رہی ہیں۔

اداکارہ کی ویڈیو کو ان کے اکاؤنٹ پر اب تک 2 لاکھ 24 ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے جب کہ متعدد صارفین اس پر اپنا تبصرہ پیش کرچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:معروف ادا کا رہ کا شو ہر غیر اخلاقی فلموں کا پروڈیو سر نکلا۔۔گرفتار ی کے بعد چونکا دینے والے انکشافات

یا د رہے کہ یمنیٰ زیدی اس سے پہلے  بھی اس قسم کی ویڈیوز انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی رہی ہیں جس میں انہوں نے اپنی لکھی گئی شاعری سے مداحوں کے دلوں میں گھر کرلیا تھا۔

مداحوں کا کہنا ہےکہ یمنیٰ شوبز انڈسٹری کی وہ اداکارہ ہیں جو اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے الفاظ سے لوگوں کے دِلوں میں گھر کرنا جانتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاوری ہورہی ہے ۔۔سے دھو م مچا نے والی دنا نیر نے پھر تہلکہ مچا دیا۔۔ویڈیو وا ئرل