لالی ووڈ فلم ٹیکسالی گیٹ سینماؤں میں ریلیز

Feb 20, 2024 | 00:54:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) لالی ووڈ فلم ٹیکسالی گیٹ سینماؤں میں ریلیز کر دی گئی۔

ریلیز ہونے والی لالی ووڈ فلم ٹیکسالی گیٹ کی کاسٹ میں اداکار یاسر حسین، عائشہ عمر، نئیر اعجاز اور عفت رحیم سمیت دیگر فنکار شامل ہیں، فلم کے ہدایتکار ابو علیحہ ہیں اور فلم کو منفرد انداز میں تیار کیا گیا ہے، ابوعلیحہ اس سے قبل فلم جاوید اقبال دی ان ٹولڈ سٹوری بھی بنا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈرامہ سیریل "اکھاڑا" نے ناظرین کی توجہ حاصل کرلی

فلم ٹیکسالی گیٹ بھی منفرد کہانی کی فلم ہے جسے بڑے ہی بولڈ انداز میں بنایا گیا ہے، فلم میں اندرون شہر کی کہانی کو نمایاں کیا گیا ہے۔