سونا پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Dec 20, 2023 | 14:45:PM
سونا پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہو گیا،فی تولہ سونا 900 روپے اضافے سے 2 لاکھ 18 ہزار 500 کی سطح پر آگیا۔ 

10گرام سونے میں 771  روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار 328 پر آگیا،عالمی مارکیٹ میں سونے میں 13 ڈالر اضافے سے 2060 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ فی تولہ چاندی 20 روپے کمی سے 2650 روپے کی ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: کمال ہو گیا،روپیہ تگڑا،ڈالر کی قیمت مزید گر گئی