پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس رات 9 بجے طلب

Aug 20, 2025 | 16:00:PM
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس رات 9 بجے طلب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( طیب سیف)پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس رات 9 بجے طلب کرلیاگیاجس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔
اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام سے ملاقاتوں کے بارے میں بھی تفصیلی گفت و شنید ہوگی،سیاسی کمیٹی اجلاس میں پنجاب اسمبلی کیلئے اپوزیشن لیڈر کے نام پربھی غور ہوگا.

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات میں باقاعدہ حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا

اجلاس میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے بھی اہم فیصلے ہوں گے۔