قومی اسمبلی کی 2  اورصوبائی اسمبلی کی ایک نشست پر انتخابی شیڈول جاری

Aug 20, 2025 | 15:18:PM
قومی اسمبلی کی 2  اورصوبائی اسمبلی کی ایک نشست پر انتخابی شیڈول جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان )الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 2  اورصوبائی اسمبلی کی ایک نشست پر انتخابی شیڈول جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن نے این اے 143 اور این اے 185 کے علاوہ صوبائی اسمبلی  کے حلقہ پی پی 203 پر بھی انتخابی شیڈول جاری کردیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات میں باقاعدہ حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا
دونوں قومی اسمبلی اور ایک صوبائی اسمبلی کی نشست پر انتخابات 5 نومبر کو ہوں گے۔