گلوکار ملکو اور نوراں لعل کا نیا ڈیوٹ گانا" مہندی کی رات" ریلیز

Aug 20, 2023 | 00:08:AM
گلوکار ملکو اور نوراں لعل کا نیا ڈیوٹ گانا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)گلوکار ملکو اور نوراں لعل کا نیا ڈیوٹ گانا" مہندی کی رات" ریلیز کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق گانے کی شاعری عرشی خان اور ملکو نے لکھی جبکہ موسیقی قاصد امجد نے ترتیب دی ہے ۔

گانے کی ویڈیو قیصر ندیم نے ڈائیریکٹ کی جس میں ماڈل سحر خان نے پرفارم کیا ہے