الیکشن کمیشن نے پی ایس پی کی رجسٹریشن ختم کردی

Apr 20, 2026 | 22:58:PM
الیکشن کمیشن نے پی ایس پی کی رجسٹریشن ختم کردی
کیپشن: الیکشن کمیشن لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مصطفیٰ کمال کی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن ختم کردی۔

ای سی پی نے پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

مصطفیٰ کمال اور انیس قائمخانی نے 23 مارچ 2016ء کو کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کی تشکیل کا اعلان کیا تھا، جسے 12 جنوری 2023ء کو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان میں ضم کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:متعدد ادویات کے بیچز مضر صحت قرار ، ڈرگ ٹیسٹنگ لیب نے استعمال پر پابندی عائد کردی