اسلام آباد:30 سالہ نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

Apr 20, 2024 | 15:34:PM
 اسلام آباد:30 سالہ نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فرزانہ صدیقی )اسلام آباد کی تھانہ کھنہ کے علاقے میں ایک گھرسے نوجوان لڑکے کی پھندا لگی ہوئی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق30  سالہ حمزہ کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی، جسے تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیےہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ   قتل ہے یا خود کشی، مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ضمنی انتخابات؛ 13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند