شا ہینوں کی زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے ہرارے میں ٹریننگ

Apr 20, 2021 | 00:07:AM
 شا ہینوں کی زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے ہرارے میں ٹریننگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) شا ہینوں نے ہرارے میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا، زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاری کےلیے قومی اسکواڈ نے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔

تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے ما بین تین میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بدھ کو کھیلا جائے گا ،تا ہم بولنگ کوچ وقار یونس دورہ زمبابوے پر قومی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ کھلاڑیوں نے ہرارے میں فزیکل ٹریننگ کے ساتھ بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی۔

یہ بھی پڑھیں:ممبر قو می اسمبلی عا مر لیا قت کا رمضان ٹر انسمیشن میں ناگن ڈانس ۔۔ویڈیو وا ئرل