وادی نیلم؛ چیتے کے حملے میں 2 نوجوان جاں بحق

Sep 19, 2022 | 22:11:PM
وادی نیلم، خونخوار چیتے، حملے، 2نوجوان جاں بحق،
کیپشن: چیتا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وادی نیلم میں خونخوار چیتے نے حملے میں 2 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔
خونخوار چیتے کے نوجوانوں پر حملے کا واقعہ ضلعی ہیڈ کوارٹر آٹھمقام کے قریبی ڈھوک میں واقعہ پیش آیا،جنگلی درندے کے حملے میں جاں بحق نوجوانوں کا تعلق پالڑی گاﺅں سے ہے،جاں بحق ہونیوالوں نوجوانوں میں 20 سالہ قدیر احمد اور 16 سالہ عمر ہے، دونوں قریبی جنگل میں لکڑیاں کاٹ رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: کال چھوڑو عمران خان کی مس کال پر بھی کوئی جواب نہیں دیگا، نیئر بخاری کا چیلنج