سدھارتھ کی دوست اداکارہ حنا خان کی مالدیپ میں چھٹیوں کی تصاویر وائرل

Sep 19, 2021 | 19:04:PM
کرس گیل،پاکستان،آمد،اعلان
کیپشن: سدھارتھ اور حنا خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اداکارہ حنا خان ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں منارہی ہیں ۔وہاں سے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شاندار تصاویر بھی شیئر کرتی نظر آرہی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق حنا خان اپنے مداحوں کے درمیان چھا گئی ہیں ۔ ان کی سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فین فالوئنگ بھی ہے ۔وہ اکثر ہی سوشل میڈیا پر اپنے لکس کو لے کر چھائی رہتی ہیں ۔حنا خان نےتصاویر وائرل کر تے وقت جو ڈریس پہنا اس  میں کافی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں ۔وہ اکثر اپنے لکس سے ثابت کرتی ہیں کہ انہیں یوں ہی نہیں فیشن آئیکان کہا جاتا ہے۔ یہ تصاویر حنا خان کی انسٹاگرا م پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

یا د رہے کہ حنا خان نےحال ہی میں انتقال کر جانے والے سدھارتھ شکلا کے ساتھ بگ با س میں کا م بھی کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:گھر کی چھت پر ہمسائی کو جنسی ہراساں کرنیوالے اوباش سے متعلق سنسنی خیز خبر