صادق آباد۔۔ نہر سے 2 بچوں کی لاشیں برآمد

Sep 19, 2021 | 15:16:PM
صادق آباد۔۔ نہر سے 2 بچوں کی لاشیں برآمد
کیپشن: نہر سے بچوں کی لاشیں برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)صوبۂ پنجاب کے ضلع رحیم یارخان کی تحصیل صادق آباد کی کنڈیر نہر سے 2 بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق صادق آباد کی کنڈیر نہر سے جن 2 بچوں کی لاشیں ملی ہیں وہ کل شام سے لاپتہ تھے۔ بچوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیںبہن بھائیوں کےہمراہ سیر پر جانیوالی بی ایس سی کی طالبہ کیساتھ ظلم کی انتہا۔ہوا کیا جانیے