نگران وزیراعظم سے چینی پاور کنسٹرکشن کارپوریشن کے صدر کی ملاقات

Oct 19, 2023 | 17:30:PM
نگران وزیراعظم سے چینی پاور کنسٹرکشن کارپوریشن کے صدر کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے پاور کنسٹرکشن کارپوریشن چائنہ کے صدر نے ملاقات کی ہے۔

نگران وزیراعظم سے پاور چائنہ کے صدر وانگ بِن (Wang Bin)  نے بیجنگ میں ملاقات کی،ملاقات میں پاکستان اور چین کے مابین تعمیراتی شعبے میں تعاون کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

نگران وزیرِ اعظم نے سی پیک کے تحت پاکستان میں انفراسٹرکچر کی ترقی میں چین بالخصوص پاور چائنہ کے کردار کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں:اسلامی ملک میں خوفناک طوفان ،آسمان سرخ ہو گیا