کترینہ کیف کے ساتھ وکی کو شل کی بے حد خاص ویڈیو وائرل

Oct 19, 2021 | 19:11:PM
کترینہ کیف،وکی کو شل،حاص ویڈیو
کیپشن: وکی کوشل،کترینہ کیف،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)وکی کوشل حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم 'سردار ادھم کی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں۔ فلم کی اسکریننگ 14 اکتوبر کو ہوئی تھی اور اس میں کیارا اڈوانی ، سدھارتھ ملہوترا اور چند دیگر مشہور شخصیات نے شرکت کی لیکن کٹرینہ کیف نے سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کرلی۔

تفصیلات کے مطابق مداح اس وقت بہت خوش ہوئے جب انہوں نے اسکریننگ میں کٹرینہ کو اپنےوائے فرینڈ وکی کوشل کو سپورٹ کرتے ہوئے دیکھا۔دونوں اداکاروں کی بہت سی تصاویر سامنے آئیں لیکن وہ کسی میں ایک ساتھ نظر نہیں آئے۔ اس سے دونوں ستاروں کے فینز مایوس ہو گئے۔ فلم کی اسکریننگ کے چند دن بعد ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر وکی کوشل اور کٹرینہ کیگ کے پرستار بہت خوش ہوئے ۔

 کئی مداحوں نے ویڈیو کے کمنٹ سیکشن میں جا کر دل والے ایموجی شیئر کر کے اس جوڑے کے لیے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:تنائوکم کرنے کیلئے پر یانکا چوپڑا گہرے سمندر میں کیا کرتی رہیں۔۔تصاویر وائرل