فلم ضرار کا نیا ٹریلر ریلیز ،25 نومبر کو سینماؤں کی زینت بنے گی

Nov 19, 2022 | 00:43:AM
اداکار شان شاہد، فلم ضرار، نیا ٹریلر ریلیز،
کیپشن: فلم ضرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)اداکار شان شاہد کی فلم ضرار کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ۔
فلم 25 نومبر کو سینماؤں کی زینت بنے گی ،فلم کی کاسٹ میں شان شاہد، کرن ملک،ندیم بیگ،نیئر اعجاز شامل ہیں،فلم ایکشن سے بھرپور اور بین الاقوامی معیار کے مطابق بنائی گئی ہے۔