ثانیہ مرزا کا نو جوان کو تھپڑ ۔۔ویڈیو وائرل

Nov 19, 2021 | 13:30:PM
ثانیہ مرزا نے نوجوان کو تھپڑ کیوں مارا
کیپشن: ثانیہ مرزا فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

Fast translate
Icon translate

(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہیں ایک نوجوان لڑکے کو تھپڑ مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
جان ابراہام نے چھپ کر ویڈیو بنانیوالے کیساتھ کیا سلوک کیا ۔۔۔سوشل میڈیا پر چرچے
تفصیلات کے مطابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ایک ٹک ٹاک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ثانیہ مرزا سیلف ڈیفنس کرنے کے لئے ایک کھلونا ڈائنوسار ہاتھ میں لئے کھڑی ہیں اور ایک نوجوان ان کے سامنے ہاتھ سر پر رکھے ہوئے زمین پر بیٹھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اینٹی ریپ بل کی تفصیلات سامنے آ گئیں

 اجنبی شخص ثانیہ سے کھلونا ڈائنوسار چھیننے کی ناکام کوشش کررہا ہے جس پر ٹینس اسٹار نے مسکراتے ہوئے اس کو ٹھپر دے مارا ہے۔ثانیہ مرزا کی ویڈیو کو مداحوں نے بھی بہت پسند کیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)