جان ابراہم نے چھپ کر ویڈیو بنانیوالے کیساتھ کیا سلوک کیا ۔۔۔سوشل میڈیا پر چرچے

Nov 19, 2021 | 19:32:PM
جان ابراہام واءرل ویڈیو
کیپشن: جان ابراہام اپنے مداحوں کیساتھ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سڑ ک پر جب دو موٹر سائیکل سوار مداحوں  نے  دیکھا کہ بالی ووڈ کے معروف اداکار جان ابراہام اپنی گاڑی پر گز ر رہے ہیں تو انہوں نےچھپ کر ویڈیو بنانے کی کوشش کی ۔ جان ابراہم نے ایک مداح کو چھپ کر ویڈیو بناتے ہوئے دیکھا تو گاڑی روڈ پر کھڑی کی اور گاڑی سے اتر کر نیچے آگئے ۔۔وہ مداح کے پاس آئے اور ان  موبائل لے لیا۔پھر خود ویڈیو  میں آئے اورویڈیو بنانے والوں سے حال احوال پوچھنے لگے ۔۔ویڈیو میں آکر کہا گائیز آپ کیسے ہیں ??  اور اس کے بعد موٹرسائیکل سواروں کو موبائل واپس کردیا۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔بہت سے لوگوں نے ویڈیو کے کمنٹس سیکشن میں جان ابراہم کی شائستہ طبیعت کی تعریف کی۔ 

یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش کیخلاف شعیب ملک کا رن آؤٹ ۔۔سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا