سا ری محنت را ئیگاں گئی۔۔پی ایس ایل سے متعلق سب سے اہم خبر آگئی

May 19, 2021 | 18:59:PM
سا ری محنت را ئیگاں گئی۔۔پی ایس ایل سے متعلق سب سے اہم خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کرکٹ کے شائقین کے لیے بری خبر ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سکس کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچ غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردئیے گئے ہیں۔آپریشنل وجوہات کے باعث بقیہ 20 میچز غیر معینہ مدت کیلیے ملتوی کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بیوی سے طلاق کے دعوے۔۔ "مصیبتوں" میں گھرے عامر لیاقت نے ہانیہ کی شرمنا ک ویڈیو وا ئرل کر دی

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 6 کو کورونا ویکسینیشن کی چھوٹ نہ مل سکی، متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: 51 سا لہ سپر ماڈل بغیر شا دی ماں بن گئیں۔۔نو زائیدہ بچی کی ویڈیو بھی وا ئرل کردی