اسپیکر خیبر پختونخوا کے بیٹے کی ’سرکاری گاڑی ‘میں ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

May 19, 2021 | 15:18:PM
اسپیکر خیبر پختونخوا کے بیٹے کی ’سرکاری گاڑی ‘میں ٹک ٹاک ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کے بیٹے ملک غنی کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر مشتاق غنی کے بیٹے ملک غنی نے اسپیکر روم اور سرکاری گاڑی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنائی۔واضح رہے کہ ویڈیو میں اسپیکر کے بیٹے ملک غنی کے ساتھ پولیس اہلکار بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:    پشاورمیں خاتون نے لیبر روم کے باہر بچے کو جنم دیدیا، نومولود جاں بحق