امریکی گلوکارہ نجی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

May 19, 2021 | 12:00:PM
امریکی گلو کارہ نے شادی کر لی
کیپشن: امریکی گلو کارہ نے شادی کر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)معروف امریکی گلوکارہ آریانا گرینڈی نے رئیل سٹیٹ ایجنٹ سے شادی کرلی۔

تفصیلات  کے مطابق آریانا گرینڈی نے اپنے منگیتر ڈالٹن گومیز سے نجی تقریب میں شادی کی ہے۔گلوکارہ کے ترجمان کے مطابق شادی کی تقریب میں 20 سے بھی کم لوگ شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق دونوں خاندانوں کے لوگ انتہائی خوش تھے۔یاد رہے کہ ان دونوں کی منگنی گزشتہ برس دسمبر میں ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:    آسکرز میں شریک افراد کیمرے کے سامنے ماسک ہٹاسکیں گے