پی ٹی اے نے تین ٹیلی کام کمپنیوں کو فائیو جی لائسنس جاری کردیئے

Mar 19, 2026 | 13:58:PM
پی ٹی اے نے تین ٹیلی کام کمپنیوں کو فائیو جی لائسنس جاری کردیئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( بابر شہزاد ترک)پی ٹی اے نے تین ٹیلی کام کمپنیوں کو فائیو جی لائسنس جاری کردیے ۔
فائیو جی لائسنس کی تقریب وزیر اعظم ہاؤس میں منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ، چیئرمین پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں کے سی ای اوز نے شرکت کی،وفاقی کابینہ کے اراکین نے بھی تقریب میں شرکت کی.

یہ بھی پڑھیں:قیمتیں زمین بوس؛سوناایک ہی دن میں 24300روپے فی تولہ سستا

اس موقع پرپی ٹی اے  کی جانب سے تینوں ٹیلی کام کمپنیوں کو فائیو جی لائسنس جاری کردیے گئے جس کے بعدفائیو جی سروس کے آغاز میں اب کچھ ہی وقت باقی رہ گیاہے۔