اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ، ڈالرکی قدرمیں بھی استحکام 

Jun 19, 2026 | 10:39:AM
اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ، ڈالرکی قدرمیں بھی استحکام 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران آج مثبت رجحان ریکارڈ کیا جا رہاہے جبکہ امریکی ڈالرکی قدرمیں بھی استحکام دیکھا جارہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس میں 468 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعدہنڈریڈ  انڈیکس 1لاکھ 81ہزار 866پر ٹریڈ کررہاہے۔

یہ بھی پڑھیں:امریکا ایران مذاکرات طے شدہ شیڈول کے مطابق نہیں ہوں گے؛سوئٹزر لینڈ

دوسری طرف انٹر بینک  میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام دیکھاجارہاہے اورانٹر بینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 26پیسے پر برقرارہے۔