انسداد دہشتگردی فورس کی کارروائی میں 5 دہشتگرد جہنم واصل

Jan 19, 2026 | 19:37:PM
انسداد دہشتگردی فورس کی کارروائی میں 5 دہشتگرد جہنم واصل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)انسداد دہشتگردی فورس کی کارروائی کے دوران 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔

سی ٹی ڈی  نے کوئٹہ میں خفیہ اطلاع پر دیشت میں کارروائی کی، جس کے دوران کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد مارے گئے، کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے 5 ایس ایم جیز، 7 دستی بم اور 3 موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔

ہلاک ہونے والے دہشت گرد کوئٹہ سبی قومی شاہراہ پر سیکورٹی فورسز اور سویلین کو ٹارگٹ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں :آئی فون 18 پرو کی پہلی جھلک سامنے آگئی