لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند 

Feb 19, 2026 | 22:26:PM
لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند کردی گئی۔

ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد  کاکہناتھا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔ 

ترجمان کے مطابق دھند ڈرائیونگ کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان
ٹیگز: