(24نیوز)پنجاب یونیورسٹی نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔
پنجاب یونیورسٹی 26 دسمبر سے 30 دسمبر تک بند رہے گی،نوٹیفیکیشن کے مطابق انتظامی عملہ معمول کے مطابق ڈیوٹی سرانجام دے گا۔