روپیہ تگڑا, ڈالر کمزور ہو گیا

Apr 19, 2023 | 11:22:AM
روپیہ تگڑا, ڈالر کمزور ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی،انٹربینک میں ڈالر65پیسے سستا ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 283.90 روپے سے گرکر 283.25 روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے ،ماہرین کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے بعد سعودی عرب نے بھی پاکستان کی سپورٹ کردی،یو اے ای آئی ایم ایف کو پہلے ہی پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کی تصدیق کرچکا ہے ،اب سعودی عرب نے بھی دو ارب ڈالر سپورٹ کرنے کی تصدیق کردی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:  تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بادل برسیں گے،موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی