ایشیئن گیمز: آج قومی والی بال ٹیم کا منگولیا سے مقابلہ ہو گا

Sep 18, 2023 | 23:24:PM
ایشیئن گیمز: آج قومی والی بال ٹیم کا منگولیا سے مقابلہ ہو گا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) ایشیئن گیمز میں آج پاکستان اپنی مہم شروع کرے گا ،قومی والی بال ٹیم کا منگولیا سے مقابلہ ہو گا۔

چین کے شہر ہانگوزو میں شروع ہونے والے 19 ویں ایشیئن گیمز کا میلہ تو 23 ستمبر سے سجے گا لیکن ابتدائی مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے، پاکستان کا منگولیا سے والی بال مقابلہ آج ہو گا، اچھل کود اور پھرتی کا یہ مظاہرہ قابلِ دید ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈ کپ میں بابر اعظم کی کپتانی اور ٹیم سلیکشن؟ مصباح الحق کا بڑا بیان آ گیا

قوم والی بال ٹیم کے کھلاڑیوں کی تیاریاں مکمل ہیں اور قومی پلیئرز نے ایونٹ کے فاتحانہ آغاز پر نظریں جما لیں ہیں۔