کراچی ۔۔ 8سالہ بچی سے  زیادتی۔۔ملزم گرفتار

Sep 18, 2021 | 12:54:PM
زیادتی کیس
کیپشن: کراچی میں 8 سالہ بچی سے زیادتی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )شہرقائد کے علاقے سٹیل ٹاؤن میں8 سالہ بچی  کو زیادتی کا نشانہ دیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق متاثرہ بچی کو میڈیکل کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا  جبکہ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:  ظلم کی انتہا۔۔ ڈاکوﺅں نے والدین کے سامنے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا