اسکی شکل دیکھو ،افغان ایسے ہوتے ہیں کیا۔۔طالبان ترجمان کا بھارتی اینکر کو جواب۔۔ویڈیو وائرل

Sep 18, 2021 | 00:04:AM
طالبان حکومت, ترجمان , طارق غزنیوال
کیپشن: طالبان حکطالبان حکومت کے ترجمان  طارق غزنیوال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ذرائع ابلاغ من گھڑت اور جھوٹی خبروں کے ذریعے سے طالبان حکومت کو بدنام کرنے کی کوشش میں لگا رہتا ہے ۔اس حوالے سے طالبان حکومت کے ترجمان  طارق غزنیوال نے ایک بھارتی چینل کی اینکر کو لاجواب کردیا ۔ اس کلپ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:عربی میں اذان دینے کی اجازت پر کس وزیراعظم کو سولی پر لٹکایا گیا۔۔؟

امارت اسلامی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان طارق غزنیوال کو بھارتی صحافی خاتون نے کہا یہ عورت افغانستان کی ہے اور یہ وہاں کا واقعہ بیان کررہی ہے، جس پر طارق غزنیوال نے کہا اسکی شکل دیکھو ،افغانستان والے ایسے ہوتے ہیں کیا؟  ۔