پوسٹ ڈاکٹورل فیلوشپ پروگرام فیز تھری کیلئے درخواستیں طلب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عمران یونس)جدیدتحقیقی تجربے کیلئےہائرایجوکیشن کمیشن نےپوسٹ ڈاکٹورل فیلوشپ پروگرام فیز تھری کیلئے درخواستیں طلب کر لیں۔
اس پروگرام کے تحت پی ایچ ڈی کرنے والوں کومعروف ماہرین کیساتھ کام کرنےاورجدیدمنصوبوں میں تعاون کرنےکاموقع ملے گا،پروگرام کے تحت تحقیق، تحریر اور تعاون کی مہارتوں کو بڑھایا جاتا ہے,فیلوشپ پروگرام کامقصدتعلیمی اور پیشہ ورانہ کمیونٹی میں روابط قائم کرتا ہے.
یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
درخواست گزاروں کیلئےپہلےسےفیلوشپ حاصل نہ کرنالازم ہے،درخواستیں آن لائن وصول کی جائیں گی اور درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 اکتوبر ہے۔