مہنگا پٹرول۔۔ لوگ چوری کرنے لگے ۔۔ویڈیو دیکھ کر آپ کو بھی جھٹکا لگے گا

Oct 18, 2021 | 19:58:PM
پٹرول ،چوری،انو کھا،طریقہ
کیپشن: پٹرول چوری،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک)موٹر سائیکل چھوڑو پٹرول چوری کرو،پہلے باہر کھڑی موٹر سائیکل نہیں بچتی تھی اب پٹرول نہیں بچے گا۔

تفصیلات کے مطابق سو شل میڈیاپر وا ئرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مہنگائی کے ستائے عوام  نے پٹرول مہنگا ہونے پر نیا کا م شرو ع کر دیا۔ایک شخص نے پٹرول ختم ہونے پر گلی میں کھڑ ی دو سری مو ٹر سائیکل کے پٹرو ل پائپ کو بوتل سے لگا دیا ۔کچھ دیر بعد وا پس آیا تو بوتل بھر چکی تھی۔کچھ سو شل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ موصو ف نے پٹرو ل چوری کا نیا طریقہ اپنا یا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ریچھ کا خاتون ٹرینر پر حملہ۔۔ویڈیو وا ئرل