عائشہ عمر کی غیرمناسب لباس میں تصاویروائرل۔۔ مداحوں کی تنقید

Oct 18, 2021 | 18:42:PM
عا ئشہ عمر ،نامناسب،تصاویر،وائرل
کیپشن: عا ئشہ عمر،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ  ڈیسک)عائشہ عمر  ادا کا ری کے ساتھ سا تھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر  بھی متحرک رہتی ہیں ۔اب ان کی سوشل میڈیا پر کچھ نئی تصاویر وائرل ہوئیں جن پرصارفین نے دل کھول کرتنقید کی.

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں عائشہ عمر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دبئی ایکسپو 2020 ایونٹ کی تصاویر شیئر کیں۔وضع دار نظر آنے کے باوجود  ان کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ناقدین نے اداکارہ کے نامناسب لباس پران کو آڑے ہاتھوں لیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

صارفین نے کمنٹس سیکشن میں غصے کا اظہار کیا۔کچھ نے اداکارہ کی تعریف کے ساتھ ساتھ مشورے بھی دیے کہ آپ پاکستانی اور مسلمان ہیں ایسے لباس پہننے سے پرہیز کریں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)