نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کی حلف برداری، فریال تالپور مظفرآباد پہنچ گئیں

Nov 18, 2025 | 01:10:AM
نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کی حلف برداری، فریال تالپور مظفرآباد پہنچ گئیں
کیپشن: نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کی حلف برداری، فریال تالپور مظفرآباد پہنچ گئیں
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سفیر رضا) نو منتخب وزیراعظم آذاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے سیاسی امور کی انچارج محترمہ فریال تالپور مظفرآباد پہنچ گئیں۔

 فریال تالپور نے نجی ہوٹل میں پاکستان پیپلزپارٹی کے ورکرز عہدہ داران سے مختصر خطاب کیا، اس موقع پر نو منتخب وزیراعظم،سپیکر قانون ساز اسمبلی،سابق وزیراعظم سمیت ممبران اسمبلی بھی موجود تھے۔

فریال تالپور نے پیپلزپارٹی کے وزیراعظم کا انتخاب ہونے پر کارکنان کو مبارکباد پیش کی۔

یہ بھی پڑھیں :  مصطفیٰ کمال نے 3ارب ہڑپ  کر کے ملائشیا میں جا کر ہوٹل بنائے تھے;قادر خان مندوخیل