عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

Nov 18, 2022 | 20:52:PM
عالمی منڈی، خام تیل کی قیمت، پھر کم ہو گئی،
کیپشن: خام تیل(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک مرتبہ پھر کم ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 5فیصد تک کم ہوگئی ،دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 86ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 77ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہورہا ہے۔عالمی گیس کی قیمت 4فیصد کمی سے 6ڈالر 8سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یورکارڈ ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:  لگتا ہے پسند کے آرمی چیف کی تعیناتی پرسیاستدانوں نے 12 بور بندوق کی مہارت لینی ہے ، چودھری شجاعت