سابق کپتان انضمام الحق کی بیٹی رشتہ ازدواج  میں منسلک

Nov 18, 2022 | 00:44:AM
سابق کپتان, انضمام الحق, بیٹی رشتہ ازدواج  , منسلک
کیپشن: سابق کپتان انضمام الحق کی بیٹی دولہے کےساتھ بیٹھی ہیں(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سابق کپتان انضمام الحق کی بیٹی رشتہ ازدواج  میں منسلک ہوگئیں ،شادی کی تقریب میں موجودہ اور سابق کھلاڑیوں نے  شرکت کی ۔

  انضمام الحق کی بیٹی کی شادی تقریب میں  کپتان بابر اعظم مرکز نگاہ رہے،فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ سابق کپتان شاہد آفریدی, شعیب اختراور محمد حفیظ بھی  خاص مہمانوں میں شامل تھے، سابق آل راونڈر عبدالرزاق کے ساتھ ٹیسٹ اوپنر اظہر علی، محمد حفیظ  بھی تقریب میں شرکت ،  قومی کرکٹرز نے سابق کپتان انضمام الحق کو مبارک باد دی۔

 کرکٹرز نے سابق کپتان  کی بیٹی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،تقریب  میں موجود مہمان کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر اور سیلیفاں بناتے رہے۔