محمدعامر کورونا کا شکار،ٹی 10لیگ کھیلیں گے یا نہیں،اہم اعلان کردیا

Nov 18, 2021 | 14:04:PM
عامر ،ٹی ٹین لیگ،اہم اعلان
کیپشن: محمد عا مر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) فاسٹ بولر محمد عامر  کورونا کا شکار،ٹویٹر پر اہم بیان جا ری کر دیا۔

تفصیلات کےمطابق قو می کرکٹ ٹیم کے سا بق فا سٹ بو لر کی جا نب سے  سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ کورونا کا شکار ہو گیا تھا لیکن اب بہتر ہوں، صحتیابی کے لیے دعاؤں کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مریم نوا ز کی قریبی ساتھی کی مبینہ ویڈیو لیک۔۔عمران خان گرفتار

محمد عامر کااپنے پیغا م میں مزید  کہنا تھا کہ عا لمی وبا کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے  اس سال ٹی 10 لیگ نہیں کھیل رہا۔

یہ بھی پڑھیں:خطرہ ،سکول دوبارہ ہونگے بند ۔۔اہم خبر