کوئٹہ میں 320 گرام تندوری روٹی کی قیمت 30 روپے مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )کوئٹہ میں 320 گرام تندوری روٹی کی قیمت 30 روپے مقرر کردی گئی۔
پرائس کنڑول کمیٹی نے ایک ماہ قبل 360 گرام روٹی کی قیمت 30 مقرر کی تھی، جس پر تندور مالکان نے احتجاج کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:شہری ہو شیار،محکمہ موسمیات،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی نے روٹی کے وزن میں 40 گرام کی کمی کردی۔