کندھ کوٹ؛مسلح افراد کی فائرنگ سے انجینئر قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سلیم میرانی)کندھ کوٹ کے علاقے مدرسا محلا میں نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے انجنیئر ہدایت اللہ لاشاری کو قتل کر دیا۔
قتل کے بعد ملزماں فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے،اطلاع پر تھانہ حدود کی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا،قتل واقعہ کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔