روپے کی قدر میں کمی۔ڈالر بلندیوں کو چھو گیا

May 18, 2022 | 11:29:AM
 روپے کی قدر میں کمی۔ڈالر بلندیوں کو چھو گیا
کیپشن: پاکستانی کرنسی اور ڈالر (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)آئی ایم سے مذاکرات نہ ہونے کے باعث ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ نہ تھم سکا۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر دو روپے ایک پیسہ مہنگا ہو کر 197 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 200 روپے کا ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  آندھی کیساتھ ساتھ  بارش  بھی ہوگی۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی