آزاد کشمیر انتخابات؛ن لیگ نےامیدواروں کوپارٹی ٹکٹس جاری کر دیے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر انتخابات کیلئے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹس جاری کر دیے۔
آزاد کشمیر میں ہونےوالے عام انتخابات کیلئے 37 حلقوں کیلئے ٹکٹس جاری کیے گئے،ن لیگ نے امیدواروں کی حتمی فہرست بھی جاری کر دی ہے۔
ن لیگ کی پارلیمانی بورڈ کی سفارش پر 37 حلقوں کے لیے پارٹی ٹکٹ منظور کر لئے گئے اورنواز شریف نے منظور شدہ امیدواروں کی فہرست پر دستخط بھی کر دیئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:ایران امریکامذاکرات کل برگن اسٹاک ریزورٹ میں ہوں گے؛سوئس وزارت خارجہ کی تصدیق
میرپور، بھمبر، کوٹلی، باغ، پونچھ، مظفرآباد، نیلم، حویلی اورجموں سمیت مختلف حلقوں کے امیدواروں کو انتخابی ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں۔