اپوزیشن لیڈر کا سپیکر قومی اسمبلی کو خط

Jun 18, 2021 | 13:22:PM
اپوزیشن لیڈر کا سپیکر قومی اسمبلی کو خط
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اپوزیشن لیڈر کا سپیکر قومی اسمبلی کو خط ،حکومت نے سرکاری ٹی وی پر اپوزیشن کی کوریج بند کر رکھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی کوریج کیلئے نیشنل میڈیا کو میڈیا کارنر تک انٹری دی جائے ، میڈیا کی انٹری سے اپوزیشن کو میڈیا کوریج کا حق مل سکے گا ۔

یہ بھی پڑھیں:    کرایہ دار کی غنڈہ گردی:مالک مکان کی 2سالہ بچی قتل، 3زخمی