پنجاب اسمبلی کا 44 واں اجلاس طلب،نوٹیفیکیشن جاری 

Jul 18, 2026 | 14:52:PM
 پنجاب اسمبلی کا 44 واں اجلاس طلب،نوٹیفیکیشن جاری 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤدلشاد)سپیکرپنجاب اسمبلی  ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا 44 واں اجلاس طلب کرلیا۔ 
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی بروز پیر دوپہر 2 بجے ہوگا،اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:وانا میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام، خودکش گاڑی تباہ، ایک خارجی ہلاک،5 زخمی
پنجاب اسمبلی اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیاہے۔